• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( عاطف شیرازی)پاکستان سٹیٹ آئل کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے ، نئی آفرآج (ہفتہ ) سے عید کے تیسرے دن تک ہے ، پی ایس او کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کمی کا اعلان کر دیا گیاہے ، یہ آفر ملک بھر میں پی ایس او کے تمام پٹرول پمپوں کیلئے ہے ، پی ایس او کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں کمی کی آفر تئیس جون سے عید کے تیسرے دن تک ہے۔

تازہ ترین