• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائم مقام سعودی سفیر نے خلیجی تنازع میں پاکستان کی مصالحتی کوششوں کے وجود سے انکار نہیں کیا‘ سعودی سفارتخانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سعودی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ قائم مقام سعودی سفیر نے دو روز قبل نیوز کانفرنس میں حالیہ خلیجی تنازع میں پاکستان کی مصالحتی کوششوں کے وجود سے انکار نہیں کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ بعض لوگوں نے ان کے بیان کو اپنی مرضی کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔

تازہ ترین