• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیشی اداکارہ نازنین اخترنے فلم انڈسٹری چھوڑ کر تبلیغ شروع کردی

ڈھاکہ (آئی این پی) بنگلہ دیش کی مشہور اداکارہ نے فلم انڈسٹڑی کو خیر آباد کہہ کراسلام کی تبلیغ کا کام شروع کردی ۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق22سالہ اداکارہ نازنین اختر ہیپی نے فلمی صنعت کونہ صرف خیر آبادکہہ دیا ہے بلکہ اسلام کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ اپنا حلیہ بھی یکسر تبدیل کر لیا ہے۔وہ اب نہ صرف ہاتھوں پر دستانے اور پاؤں پر موزے پہنتی ہیں بلکہ برقعہ بھی استعمال کرتی ہیں اوراسکے علا وہ انھوں نے اپنانام بھی تبدیل کر کےامتااللہ رکھ لیا ہے۔ 

تازہ ترین