• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک ریاض نے 12؍ بچوں کی ماں کو ناقابل یقین تین فٹ چوڑے کمرے سے نکال کر معقول بنا بنایا مکان فراہم کردیا

Todays Print

اسلام آباد (حنیف خالد) بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے فیصل آباد کی ایک غریب خاتون سلمیٰ بی بی کو ایک معقول مکان بطور عید تحفہ دے دیا ہے وہ فیصل آباد میں ناقابل یقین 3 فٹ چوڑے انتہائی چھوٹے گھر میں زندگی گزارتی چلی آرہی تھی اس کے بارہ بچے اس کے ساتھ رہتے ہیں بحریہ ٹائون کے چیئرمین نے اس کی دردناک کہانی کا علم ہوتے ہی اسے مکان فراہم کردیا ہے جہاں وہ بارہ بچوں کو لے کر منتقل ہو گئی ہے اور خوش وخرم زندگی بسر کر رہی ہے۔ 

تازہ ترین