• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 قلات (آئی این پی ) قلات کے نواحی علاقہ عالی دشت میں قبائلی رہنماء کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی  شب راکٹ فائر اور فائرنگ کی گئی تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں گئی، دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔  مسلح افراد فرار ہوگئے ۔تاہم سرکاری سطح پر واقعہ کی تصدیق نہ ہوسکی۔  

تازہ ترین