• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان اپنے  عہدہ سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔صدر مملکت نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا ہے ۔

تازہ ترین