• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب سمیت کئی ملکوں میں چاند نظر آگیا، آج عید ہوگی

کراچی، ریاض، ٹوکیو(نیوز ڈیسک، مانیٹرنگ سیل) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین، تیونس، مصر، شام، ایران، عراق، یمن، ترکی، اردن، الجزائر، لیبیا، لبنان، مراکش، بھارتی ریاست کیرالہ اور منگلور، انڈونیشیا، ملیشیا، سنگاپور، برونائی، آسٹریلیا، لندن، جاپان،   شمالی کوریا، شمالی امریکاسمیت وسطی افریکی ممالک میں چاند نظر آگیاہے جہاں عید الفطر آج اتوار 25جون کو منائی جائے گی جبکہ عمان میں چاند نظر نہیں آیا جہاں عید 26جون بروز پیر کو پاکستان، بنگلادیش، بھارت اور سری لنکا کے ساتھ منائی جائیگی۔

تازہ ترین