• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیچ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دو راکٹ فائر

 کوئٹہ (نما ئندہ جنگ) کیچ کے علاقے شادی کور ڈیم  میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افرادنے قریبی پہاڑوں سے  فائرنگ کی اور دو راکٹ بھی فائر کئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ  کے بعد حملہ آور فرار  ہوگئے ۔

تازہ ترین