• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالہ ڈ یک میں نہا تے ہوئے ایک ہی گھرانےکے 4بچے ڈوب کر جا ں بحق

چونڈ ہ ( نا مہ نگا ر ) نالہ ڈ یک میں نہا تے ہوئے ایک ہی گھرانہ سے تعلق رکھنے والے4بچے ڈوب کر جاں بحق تفصیلا ت کے مطابق چونڈ ہ کے نوا حی گاؤں چہور کاہلو ں کے قریب نالہ ڈ یک کے پل کے نیچے نہا تے ہو ئے اپنے مامو ں کے ہا ں آئے ہوئے مہمان سگے بہن بھا ئی مریم اور محمد علی جن کی عمریں بلترتیب دس با رہ سال تھیں سکنہ جو شن جٹا ں اور چہو ر کا ہلو ں کے رہائشی کزن شیراز اور افضل سگے بھائی جن کی عمریں بلتر تیب آ ٹھ دس سال تھیں ڈوب کر جا ں بحق ہوگئے معصوم بچوں کےڈوبنے پر علا قہ میں کہرام مچ گیا امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوئے بچو ں کی لا شیں نالہ ڈیک سے نکال کر ورثا ء کے حوالے کر دیں۔

تازہ ترین