• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے مزید 55پاکستانیوں کوڈی پورٹ کر دیا

لاہور( این این آئی)سعودی عرب نے مزید 55پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانی غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے جنہیں سزا کے بعد وطن واپس بھجوا دیا گیا ڈی پورٹ کئے گئے 55پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائنز کی پرواز734کے ذریعے لاہور لایا گیا جہاں امیگریشن حکام نے پوچھ گچھ کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی ۔

تازہ ترین