• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 کراچی(صباح نیوز)عید کے موقع پر شہر کی بیشتر اے ٹی ایمزخراب ہوچکی ہیں اور جو کام کررہی ہیں وہاں لوگوں کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں۔ اے ٹی ایمز کی خرابی اور رش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔عید کی آمد کے ساتھ شاپنگ اور دیگر اخراجات عروج پر پہنچ جاتے ہیں، چوری جیسی وارداتوں سے محفوظ رہنے کے لئے شہری نقد رقم کی جگہ اے ٹیم کارڈ ساتھ رکھتے ہیں .مگر عید کے اس موقع پر شہر کی اکثر اے ٹیم ایم مشینیں آوٹ آف سروس ہیں اور جو مشین ٹھیک کام کر رہی ہیں وہاں لمبی لمبی قطاریں لگی ہیں۔

تازہ ترین