• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریت کی کھدائی کے دوران نالہ ڈیک سے انڈین ساختہ اینٹی ٹینک مائینز برآمد

چونڈہ ( نامہ نگار ) ریت کی کھدائی کے دوران نالہ ڈیک ہنجلی کے مقام سے انڈین ساختہ اینٹی ٹینک مائینز برآمد بم ڈ سپو ز ل نے موقع پر پہنچ کر قبضہ میں لے لیا تفصیلا نالہ ڈیک میں ریت نکا لتے ہو ئے چودہ پو نڈ وزنی مائنز نکل آئی جسے دیکھ مقا می افراد نے کر فوری طور پر پو لیس چوکی ٹھروہ منڈ ی کو اطلا ع دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کر دم ڈ سپو زل سیالکو ٹ کو اطلا ع دی بم ڈ سپو زل اسکو اڈ نے مو قع پر پہنچ کر مائنز کو قبضہ میں لے لیا۔

تازہ ترین