• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہفتہ کی شب عید کی خریداری کے لیئے بڑی تعداد میں شہریوں کا شاپنگ سینٹرز کی جانب رخ کرنے کے باعث ٹریفک جام رہا۔شہر کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جسکے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین