• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور ، پولیس وائرلیس ٹریننگ سکول کے 50ملازمین کو کارکردگی پرنقد انعامات دیئے گئے

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی ٹیلی مواصلات پنجاب شاہد جاوید کی جانب سے پولیس وائرلیس ٹریننگ سکول بہاولپور کے سٹاف کی شاندار کارکردگی پر 50 ملازمین  کوحوصلہ افزائی  کیلئے  تین تین ہزارروپے نقد انعامات اور سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔ پولیس وائرلیس ٹریننگ سکول کے پرنسپل اورٹیلی مواصلات کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس خواجہ طغرل ضمیر نے ایک  تقریب  میں  ملازمین میں انعامات تقسیم کیے۔
تازہ ترین