• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام عباس جماعت اسلامی کے قائم مقام ضلعی امیر مقرر

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)غلام عباس خان کو جماعت اسلامی کے قائم مقام ضلعی امیر مقرر کر دیا گیا ۔ضلعی امیرسردارظفرحسین خان نے اپنی بیرون شہر نجی مصروفیات کی وجہ سے انہیں جماعت اسلامی کا قائم مقام ضلعی امیر مقرر کیا ہے۔انہوں نے المرکز الاسلامی چنیوٹ بازار میں ایک سادہ تقریب میں اپنی ذمہ داری کا حلف لے کر کام کا آغاز کر دیا ۔
تازہ ترین