• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجوکیٹرزبھرتی کے7امیدوارڈویژنل شکایات سیل پہنچ گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیصل آبادمیں ایجوکیٹرزبھرتی کے7امیدواراعتراضات لے کرڈویژنل شکایات سیل پہنچ گئے۔ڈویژنل سیل نے یکم جولائی کو ضلعی تعلیمی افسران کوطلب کرلیا۔ڈویژنل سیل کے انچارج راناریاض احمدخاں (ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج) ڈپٹی کمشنر آفس میں ان شکایات کاجائزہ لیں گے۔
تازہ ترین