• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈجکوٹ میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کے سلسلہ میں تقریب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ضلعی زکوٰۃ کمیٹی کے زیراہتمام قصبہ ڈجکوٹ میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کے سلسلے میں تقریب ہوئی جس میں چیئرمین بلدیہ ڈجکوٹ سید بلال حسین شاہ،چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی نذیر حسین باجوہ،ملک عمر فاروق،پرنسپل ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چوہدری محمد الیاس،رانا عارف اور دیگر بھی موجود تھے۔نذیر حسین باجوہ نے کہا کہ یہ ٹیکنالوجی وزیراعلی ٰپنجاب محمدشہبازشریف 1999ء میں لے کر آئے تھے ۔
تازہ ترین