• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی نے حکمرانوں کی سیاہ کاریاں بے نقاب دیں ،فرخ حبیب

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف نے حکمرانوں کی سیاہ کاریاں کو بے نقاب کر دیا ۔ ملکی معیشت کو بہتر بنانے اور پاکستان کا وقار بلند کرنے کیلئے شریف خاندان کو قومی خزانے سے لوٹی گئی رقوم واپس لوٹانا ہونگی۔ان خیالات کا اظہار میاں فرخ حبیب نے تحریک انصاف کا مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزد ہونے کے بعد کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے کشکو ل توڑنے کی بجا ئے ملک و قوم کا وقار رہن رکھ کر مزید بوجھ بڑھادیئے ۔
تازہ ترین