• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،ملازمہ نےگھرسے 25تولےزیورات اورنقدی چرالی

گجرات (نمائندہ جنگ) تھانہ گنجاہ کے علاقہ محلہ مشین پورہ سے چور شہباز بٹ کی موٹر سائیکل ، تھانہ لاری اڈا کے علاقہ کالرہ خاصہ سے داؤد امجد کے گھر سے گھریلو ملازمہ کلثوم زوجہ محمد نواز دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 25تولے طلائی زیورات اور 50ہزارروپے وغیرہ جبکہ تھانہ سول لائن کے علاقہ علی پورہ سے چور بلال احمد کے گھر سے جنریٹر وغیرہ چوری کرکے لے گئے ہیں پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین