• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38سنٹی گریڈ اور کم سے کم 28سنٹی گریڈ رہے گا۔ گزشتہ روز لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 21اورزیادہ سے زیادہ 31،اسلام آباد 21اور28،کراچی 30اور35،پشاور میں کم سے کم 21اور زیادہ سے زیادہ 39،کوئٹہ19اور37،گلگت 18اور28،جبکہ چترال میں کم سے کم 19اورزیاد ہ سے زیادہ 31ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
تازہ ترین