• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ،مختلف شہر وں میں عید الفطر کی نما ز کے اوقا ت

لاہور ( خبر نگار خصوصی+نیوزرپورٹر)جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹائون لاہور نمازِ عید صبح5:45بجے مولانا عبدالغفور سروہی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد احسان امیرِ معاویہؓ روڈ راجگڑھ لاہور نمازِ عید صبح6:00 مفتی انیس احمد مظاہری پڑھائیں گے۔ جامع مسجد توحید فیز3لنک روڈ ماڈل ٹاؤن لاہورنمازعید صبح 6:00مفتی غلام مرتضیٰ پڑھائیں گے۔ جامع مسجد اللہ اکبر سوئی گیس روڈ چمن کالونی شاہدرہ لاہور نماز عید صبح 6:45مولانا حافظ عبدالودود شاہدپڑھائیں گے۔ جامعہ مسجد حنفیہ رب رب کالونی الخیام روڈ عقب نیازی اڈہ لاہورمیں نماز عید 7بجے ادا کی جائے گی ،مولانا مقبول احمد رضوی خطاب کرینگے۔جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ لاہور نمازِ عید صبح 7:00بجے مولانا مجیب الرحمن انقلابی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن لاہور نمازِ عید صبح 7:00 بجے مفتی خرم یوسف پڑھائیں گے۔ جامع مسجد خضریٰ غزالی روڈ سمن آباد لاہور ر نمازِ عید صبح 7:00 بجے مولانا عبدرؤف فاروقی پڑھائیں گے۔ مدینہ مسجد پرانی انار کلی لاہور نمازِ عید صبح 7:15 بجے مولاناحافظ زبیر حسن پڑھائیں گے۔ جامعہ اشرفیہ فیروزپور روڈ لاہور میں عید کا اجتماع ہوگا نمازِ عید صبح7:30بجے مولانا حافظ فضل الرحیم پڑھائیں گے۔ جامع مسجد مدینہ لاری اڈہ بادامی باغ لاہورنمازِ عید صبح7:30 بجے مولانا عبدالودود شاہدپڑھائیں گے۔ جامعہ نجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آبادنزد ہری کوٹھیاں نماز عید صبح 7-30 بجے مولانا فہیم الحسن تھانوی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹائون لاہور نمازِ عید صبحساڑھے 7بجے مفتی شاہد عبید پڑھائیں گے۔ بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر لاہور میں عید کا بڑا اجتماع ہوگا مولانا میاں محمد اجمل قادری نمازِ عید ٹھیک صبح8:30بجے پڑھائیں گے۔جماعۃ الدعوۃ لاہور کے زیر اہتمام لاہور اور اس کے گردو نواع میں نماز عید الفطر کے اوقات کار و مقامات ، 5:10بجےمولانا ابو حفص علی مرکز الہادی غازی ڈیفنس روڈ بالمقابل میٹرو سٹور5:30بجےحافظ عبدالماجد سلفی آئیڈیل پارک کھوکھر چوک کالج روڈ ٹاون شپحافظ عثمان شفیق چلڈرن پارک، چوبرجی پارک5:45بجےمولانا غلام قادر سبحانی کار پارکنگ مون مارکیٹ ، گلشن راویقاری عمران ظہور جہانگیر پارک سمن آبادحافظ امین شاہد جامع مسجد طیبہ اللہ ھو ہوٹل چائنہ سکیمقاری محمد قربان جامع مسجد سعد بن ابی وقاص شاد باغحافظ اسماعیل سلفی 4بلاک پارک ٹاون شپ6:00 بجےسیف اللہ خالد کارپارکنگ چوک شالا مار باغبانپورہمفتی مبشر احمد ربانی جامع مسجد حسن P بلاک سبزہ زارعلی عمران شاہین کمرشل ایریا ڈی 2 نزد واپڈ اٹائون گول چکرمولانا مقبول احمد سلفی گرائونڈ جامع مسجد قباء نزد سوشل ویلفیئر عمر چوک گرین ٹائونحافظ ابتسام الحسن زبیدہ پارک سمن آبادقاری محمد عثمان مدینہ چوک بھگت پورہ قاری نذیر احمد جامع مسجد رحمان ، رحمان پارک شاد باغ قاری مقصود رحیمی چلڈرن پارک، تلہ فلیٹ R بلاک ماڈل ٹائونعبد اللہ یوسف ذہبی 60 فٹ روڈ عقب نیازی اڈامولانا امین ثاقب جامع مسجد اُم القریٰ سبزہ زار6:15بجےغازی افتخار حیدر گورنمنٹ ڈگری کالج شاہد رہحافظ مسعود الرحمن خاں لک لک شادی ہال ، پکی ٹھٹھی ، چوک سمن آبادعاطف سمیر سلفی جامع مسجد محمدی گراونڈ شیر شاہ کالونیقاری عبدالغفار سلفی جامع مسجد طیبہ گلستان کالونی قینچیحافظ محمد شعیب جامع مسجد عامر بن تاج ڈھولنوالحافظ محمد اکرم محمد ی مسجد شوکت ٹاونحافظ ابو ہریرہ جامع مسجد قباء چونگی امر سدھوحافظ صالح حیات جامع مسجد بلا ل پی سی ایس آئی آر گرین ٹاونحافظ عبدالمالک مرکزالبدر مانانوالہ6:30بجےعبدالرحمن شاد مرکز القادسیہ چوبرجیمولانا زکریا زاہد لب نہررائل پام ہوٹل ، دھرم پورہمشتاق احمد جامع مسجد الرباط 100-Eمیں بلیوارڈ ڈیفنس پروفیسر جاوید اقبال 60فٹ روڈ ، امیرالدین پارک، تاجپورہحافظ معظم ادریس لب نہر ہجویری ہاوسنگ سکیم قاری محمد صدیق ہربنس پورہ پل مولانا ادریس فاروقی لب نہر عامر ٹائونمولنا محمد سلیم ڈان گراونڈ ، صدر بازار کینٹ قاری یوسف حجازی شاہ زور لیبارٹری ، سوامی نگر ،پل گڑھی شاہوقاری عبدالسلام جامع مسجد محمدی ، گل بہار کالونی والٹن قاری محمد عامر المنتہیٰ اسلامی سنٹر بحریہ ٹائون قایر نعمان فاروقی چلڈر پارک اسلامپورہقاری عمر فاروق مرکزالمدینہ ، اے 2بلاک چائنہ سکیممحمد یوسف صارم گھرکی ہستپال جلوعبدالمجید باجوہ مجتبیٰ مسجد ، سولنگ روڈ،مین بازار غازی آبادثناء اللہ صدیقی والٹن روڈ نزد ریلوے کوارٹرزقاری محمد اقبال اوڈاں والا محلہ گجر کالونیحافظ عبداللہ جامع مسجد ابوبکر ستار ٹائون کریم نگرقاری حیات ربانی ویسٹ ووڈ کالونی ، ٹھوکر نیازبیگ عبدالجبار زاہد ٹیکنو ہائی سکو ل مرید کےیوسف ربانی مرکز خالد بن ولید ، نواز موڑ ، گرین ٹاون6:45بجےحافظ مسعود کمال مین پارک احمد یار بلاک وحدت روڈ مصطفی ٹائون حافظ ابو ایمن حماد جامع مسجدج ریاض الجنۃ ،پیکو روڈ ملتان روڈحافظ ثناء اللہ فاروقی جامع مسجد ریاض الجنۃ، گلستان ٹائون گجر پورہحافظ نعیم پارک 12 بلاک مرکز القدس ٹائون شپقاری محمد افضل مدینہ روڈ، نیو گلشن پارک فیصل پارکخالد سیف اسلام بنک سٹاپ ، مین جی ٹی روڈ مریدکےقاری محمد افضل مدینہ روڈ نیوگلشن پارک فیصل پارکحافط عفان خالد گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول موہنی روڈحافظ ابتسام مدرسہ عمر بن خطاب ، ڈھامکےحافظ عبد المنان سلفی جامع مسجد نمبرہ جیا موسیٰحافظ عبدالرحمن نواز بھٹی میرج ہال فیروز والاعرفان جاوید جامع مسجد تقویٰ احمد ہاوسنگ سکیم7:00 بجےمولانا بشیر احمد خاکی 134 ای ڈونگی گرائونڈ مسجد توحید جوہر ٹائونحافظ نعمان ساجد مرکز ابو بکرؓ، جلو پارکقاری محمد شعیب مرکزی عید گاہ نتھوکیحافظ محمد اکرم جامع مسجد طیبہ ، منڈیانوالہقاری محمد امجد جامع مسجد شیر بنگال کالونی محمد یونس قصوری دھیڑ اکبر آباد ، شاہدرہ مولانا محمد رفیق غوری ہاشمی گارڈن حدوکے مریدکےعبد الرحمن طلحہ جامع مسجد طیبہ جی ٹی روڈ دائوکے مریدکےقاری محمد سلیم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منہالہقاری محمد افضل گورنمنٹ پرائمری سکول بھنی جٹاںقاری محمد عمران گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پڈھانہ ، برکیقاری نوید احمد جامع مسجد البر، ڈیال ہائوسقاری محمد عباس محسن جامع مسجد طبیہ نارنگ منڈیقاری ساجد جاوید 39چک راناٹاونقاری عمر بلوچ جامع مسجد اسامہ بن زید ،نشتر کالونیقاری احمد شاہین کھجور والا روڈ لیڈ سکول بیگم کوٹ چوک،دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامعہ مسجدلبرٹی مارکیٹ گلبرگ میں مولانا محمد معاویہ حسن خطبہ عیدالفطر ٹھیک سوا نو بجے( 9.15)دیں گے ۔نیز حسبِ سابق گلبرگ میں فرزندانِ اسلام کا نمازِ عیدالفطر کا یہ سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔جامعہ حلیمہ سعدیہ مین چوہان روڈ اسلام پورہ لاہور میں مولانا قاری محمد منصوب رحیمی خطبہ عید الفطر ٹھیک 6 بجے دیں گے ۔جامعہ نعیمیہ میں عیدالفطر کی نماز6:30بجے اداکی جائے گی۔خطبہ عید ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی جبکہ امامت قاری محمدجاوید ہاشمی کرائیں گے۔جامع چوک دالگراں میں نماز عید7:15پر ادا ہوگی خطبہ عیدوامامت ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کریں گے۔جامعہ سراجیہ نعیمیہ مغلپورہ میں 7:15بجے نماعیدالفطر اداکی جائے گی خطبہ واما مت مولانا یاسر علی نعیمی کریں گے۔ دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامعہ مسجدلبرٹی مارکیٹ گلبرگ میں مولانا محمد معاویہ حسن خطبہ عیدالفطر ٹھیک 9.15 دیں گے ۔نیز حسبِ سابق گلبرگ میں فرزندانِ اسلام کا نمازِ عیدالفطر کا یہ سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جمعیت علماء اسلام اورکل مسالک علماء بورڈکے مرکزی راہنما مولانامحمدعاصم مخدوم جامع مسجد کبریٰ نیو سمن آباد لاہور میں ٹھیک 6.45 پر نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے ۔تنظیم اسلامی کے زیراہتمام عید الفطر کی نماز صبح 6:15بجے مسجد دارالسلام ، باغ جناح لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ نماز عید کے بعد امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید مختصر خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین