• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)گیسٹروکے مرض سے متاثرہ 193 مریض سرکاری ہسپتالوںمیں رپورٹ ہوئے جن میں سے 83 کو داخل کر لیا گیا ، نشترہسپتال میں 82،چلڈرنکمپلیکس میں 48، شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 54، سول ہسپتال میں6 ، فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 3مریض شامل ہیں۔
تازہ ترین