• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صدر سردار یعقوب کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل کے قیدیوں میں افطاری و کھانا دیا گیا

راولاکوٹ(جنگ نیوز)سابق صدر آزاد کشمیر محمد یعقوب خان کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل کے قیدیوں میں افطاری و کھانا دیا گیا ،سابق صدر اور سابق وزیر اعظم محمد یعقوب خان کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ میں قید اسی کے قریب قیدیوں اور عملے کو کھانا دیا گیا سابق صدر کے کوآرڈینیٹر نے دیگ پکوا کر ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں اور عملے کو افطاری کروائی قیدیوں نے اس مبارک مہینے میں سابق صدر کی طرف سے انھیں یاد رکھنے پر یعقوب خان کا شکریہ ادا کیا ۔
تازہ ترین