• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چک سواری (نامہ نگار) عید الفطر کے قریب آتے ہی چک سواری میں مقیم پردیسی جو کہ یہاں محنت مزدوری کی غرض سے آئے ہوئے ہیں نے اپنے اپنے گھروں کا رخ کرنا شروع کردیا چک سواری میں مقیم پردیسی زیادہ تر کپڑے ورکشاپس، ہوٹلز اور دیگر شعبوں سے وابستہ ہیں ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ پردیسی جوں جوں رمضان المبارک اپنے اختتام کے قریب آتا جا رہا ہے یہ پردیسی عید منانے اپنے گھروں کو روانہ ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مختلف شہروںمیں جانے والی گاڑیوں میں رش دیکھنے کو آرہا ہے پردیسوں کے اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہونے سے بازار بھی سنسانی و ویرانی کا منظر پیش کرنے لگے ہیں
تازہ ترین