• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ان سرچ آف جسٹس فلاحی تنظیم کی طرف سے بیواؤں میں فوڈ پیکجز تقسیم

پشاو(سٹی رپورٹر) ان سرچ آف جسٹس فلاحی تنظیم نے حسب سابق اس سال بھی رمضان میں بیوہ خواتین کی مدد کا سلسلہ جاری رکھا اس سلسلے میں ان سرچ آف جسٹس فلاحی تنظیم کے دفتر میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں فاروق جان بابر ،ڈسٹرکٹ اسمبلی کے ممبر ہاشم خٹک ، اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر عبدالعزیز فیض آبادی، معروف شخصیت جاوید اعوان نے خطاب کیا۔ تقریب میں بیوہ خواتین میں فوڈ پیکجز تقسیم کئے ۔تقریب کے اختتام پر تمام مہمانوں کے لئے افطاری کا اہتمام بھی کیا گیا۔
تازہ ترین