• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلی گوہر آباد میں سڑکیں و نالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کلی گوہر آباد میں سڑکیں و نالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ‘ سٹریٹ لائٹس نہ ہونے سے سرشام تاریکی ‘جرائم میں اضافہ ہو گیا اہل علاقہ نے بتایا کہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے جبکہ نالیاں بھی خستہ حال ہیں جس سے سیوریج سسٹم درہم برہم ہو چکا پانی کی قلت کا مسئلہ دن بدن سنگین ہو گیا ہے اور لوگ مہنگے داموں واٹر ٹینکر خرید کر گزارہ کر رہے ہیں سٹریٹ لائٹس نہ ہونے سے سر شام تاریکی چھا جاتی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ علاقے کے مسائل حل کئے جائیں۔
تازہ ترین