• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فطرانہ عید سے قبل ادا کر دیا جائے‘مولانا قاری عمران

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)مرکزی جامع مسجد گل بادشاہ کے امام و خطیب مولانا قاری محمد عمران رضا فاروقی نے تمام مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنا فطرانہ عید الفطر سے قبل ادا کر دیں تا کہ غریب اور نادار افراد بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔
تازہ ترین