• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں،سیف الرحمان تارن

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)مسلم لیگ(ق) علماء ومشائخ ونگ کے صوبائی صدر سیف الرحمان تارن نے کوئٹہ اور پارا چنار میں بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں انہیں گرفتار کرکے کڑی سزادی جائے انہوںنے کوئٹہ بم دھماکے میں ڈپٹی ڈائریکٹر(ر)لائیو سٹاک عبدالرحمان تارن کے شہید ہونے پر افسوس کااظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
تازہ ترین