• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے مارکیٹوں میں خریداری کیلئے آنے والی خواتین کے ہینڈ بیگز سے چیزیں چوری کرنے والے بین الصوبا ئی گروہ کی تین خواتین کو گینگ لیڈ ر سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمات کے قبضہ سے چوری شُدہ تین طلائی چوڑیاں برآمد کر لی گئیں،ملزموں میں رابعہ،،عائشہ ثناء اورتعویذہ شامل ہیں ۔اسلام آ با د اینٹی کا ر لفٹنگ سیل نے چوری شدہ گاڑیوں کو ٹمپر ڈ کرکے بو گس کا غذات تیا ر کرکے ساد ہ لو ح شہر یوں کو فروخت کر نے والے گر وہ کا اہم رکن عبد البصیر شاہ گرفتار کرلیا۔ملزم سے دو گا ڑ یا ں بر آمد کرلی گئیں۔
تازہ ترین