• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم ‘انکے حواریوں نے کرپشن کے عالمی ریکارڈ قائم کردیئے‘نوید وڑائچ

سرگودھا(نامہ نگار)ضلعی نا ئب صد ر پی ٹی آئی چو ہد ر ی نویداسلم وڑا ئچ نے کہا ہے کہ قائدتحریک انصاف عمران خا ن کی جدوجہد سے کرپشن کے بت گر نے کے قریب ہیں یہ ہی و جہ ہے کہ کرپٹ مافیا کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں شر یف برادرا ن کاآخری مسکن اٹک جیل ہے کیونکہ وز یراعظم اور ا ن کے حوار یو ں نے کرپشن کے عالمی ریکارڈقائم کر کے پاکستا ن کو مقروض ترین ملک بنا د یا ہے۔ پی ٹی آئی ا ب کرپٹ حکمرا نو ں کو کسی صو رت بھی بھاگنے نہیں د ے گی۔ ن لیگ اور ان کے حوار ی جس طرح کرپشن اور لوٹ ما ر کی دو لت کو بچانے کیلئے جمہور یت ،آئین وقا نو ن سب کچھ دا ؤ پر لگا ر ہے ہیں محب وطن لوگوں کیلئے یہ سب کچھ تشویشنا ک ہے لیکن پاکستان کی سیاست میں کرپٹ اورلٹیر ے لوگوں کیلئے کچھ باقی نہیں ر ہا ۔
تازہ ترین