• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،مختلف شہر وں میں عید الفطر کی نما ز کے اوقا ت

شیخوپورہ سےنمائندہ جنگ سےکے مطابق 6بجے صبحمحلہ رسول نگر گرین بیلٹ ریلوے پھاٹک چوک مولانا قاری محمد عابد عثمانی،7بجے صبحجامع مسجد فیضان میلاد النبی ٰرانا عبدالسمیع والی مولانا حسنین احمدمدنی ،جامعہ محمدیہ کاہنیانوالہ توحید آباد صاحبزادہ حافظ محمد عثمان خالد ،جامعہ مسجد اہلحدیث بتی چوک مولانا عبدالباسط شیخوپوری7:30بجے صبحجامع مسجد نور غلہ منڈی قاری وجیہ اللہ8بجے صبحکمپنی باغ شیخوپورہ مولانا مقبول الرحمن ،مرکزی جامع مسجد اقصیٰ مولانا صاحبزادہ نعیم الرحمن عزیز شیخوپوری، ، فاران گراؤنڈ مولانا حافظ محمد سلیمان، ہاکی اسٹیڈیم مولانا ثناء اللہ بھٹی ایم اے، جامع مسجد طوبیٰ، جامع مسجد توحیدیہ سول کوارٹرز روڈ قاری محمد رمضان،عید گاہ پارک ڈیرہ خورشید ، جامع ہائی سکول گراؤنڈ مولانا محمد سلیم اعظم بلوچ، گراؤنڈ دفتر لائیو اسٹاک مولانا افضال الرحمٰن عاصم،بیت المکرم علامہ مشرقی پارک مولانا حافظ عبدالمنان، جامع مسجد ابراہیم مولانا عبدالستار انجم، جامع مسجد پرانا اڈہ لاریاں قاری عبدالحفیظ، جامع مسجد ڈیرہ بوہلیانوالہ مولانا حافظ عبدالرحمٰن، جامع مسجد غوثیہ رضویہ عزیز بھٹی روڈ مولانا یعقوب رضوی، جامع مسجد ہاؤسنگ کالونی قاری اسلم، جامع مسجد آبادی ہاؤسنگ کالونی مولانا قاری نثار احمد، جامع مسجد تقویٰ اہلحدیث خالد روڈ حافظ محمد فاروق محمدی، جامع مسجد طیبہ جیون پورہ حافظ محمد یوسف تبسم، جامع مسجد غازی مینارہ مولانا محمد شریف، عائشہ پارک مولانا مبشر احمد ربانی، محلہ ٹیوب ویل نمبر 4قاری محمد الیاس، گراؤنڈ چھاپہ مینارہ حافظ محمد الیاس، جامعہ فاروقیہ مولانا محمد طاہر عالم ، جامع مسجد پیر بہار شاہ صاحبزادہ محمد غلام مرتضیٰ شازی، جامع مسجد میلاد مصطفی ماڈل ٹاؤن ہاؤسنگ کالونی پیر حکیم محمد سیف اللہ قادری ، جامع مسجد فیض مدینہ سول ہسپتال قاری محمد نواز، جامعہ مسجد عثمان نشیمن پارک علامہ ڈاکٹر شرافت علی ، جامعہ مسجد مصطفی یونائٹیڈ پارک علامہ محمد عتیق نقشبندی، جامعہ مسجد باب الرحمت سی آئی اے سٹاف قاری طالب حسین، جامعہ مسجد اویسیہ جنڈیالہ روڈمولانا محمد اقبال انجم،جامعہ مسجد اہلسنت نیو سول لائنز قاری محمد سلیم قادری، جامعہ مسجد گول خالد روڈ علامہ پیر صغیر احمد کوٹلہ شریف والے، جامعہ مسجد غوثیہ سبز گنبد والی جنڈیالہ روڈقاری طاہر محمود انجم، جامعہ مسجد بلال ہاؤسنگ کالونی مولانا سید غلام مصطفی ریاض البخاری، جامعہ مسجد گلزار مدینہ محلہ فاروق گنج جنڈیالہ روڈ قاری عابد حسین، جامعہ مسجد پولیس لائن مولانا حاجی محمد یونس قادری، جامعہ مسجد نوری بستی بلوچاں حافظ حامد سعید اختر، جامعہ مسجد حنفیہ احاطہ ظریف مین بازار صاحبزادہ قاری علی صفطین سلطانی، جامعہ مسجد غوثیہ مہریہ نصیریہ علامہ مفتی رشید احمد نظامی، جامعہ مسجد نورانی نشر پارک مولانا حافظ محمد یونس چشتی، جامعہ مسجد آل مصطفی ہاؤسنگ کالونی قاری محمد ابراہیم نقشبندی، جامعہ مسجد جامعہ مسجد معصومیہ خان کالونی حافظ محمد یٰسین، جامعہ مسجد رضا جامعہ نظامیہ رضویہ نبی پورہ مولانا قاری فیاض الحسن جمیل الازہری، جامعہ مسجد محلہ فاروق نگر صاحبزادہ سید ظفر اقبال شاہ، جامعہ مسجد حنفیہ چھاپہ مینارہ علامہ قاری ظہور احمد صدیقی، جامع مسجد انوار مدینہ ریلوے روڈ مولانا صوفی اصغر علی قادری، جامع مسجدمحلہ رسولنگر مولانا ڈاکٹر عبدالطیف اختر، جامع مسجدریاض الجنۃ جنڈیالہ روڈ قاری عبدالکریم نقشبندی، جامع مسجدبریلویہ محلہ رام گڑھا مولانا قاری غلام فاروق، جامع مسجدغوثیہ جنڈیالہ روڈ مولانا قاری محمد شفیق قادری، جامع مسجدمحمدیہ دوسہرہ گراؤنڈ علامہ عباس علی انجم، جامع مسجدگلزار مدینہ کوٹ حسین مولانا محمد عارف ساجد، جامع مسجدبلال محلہ پیر بہارشاہ مولانا سید غضنفر علی شاہ، جامع مسجدحسینیہ غوثیہ نم والی مولانا قاری محمد سلیم قادری، جامع مسجدغوثیہ قادریہ حبیب کالونی قاری محمد شوکت نقشبندی، جامع مسجددربار داتا شا ہ جمال مولانا حافظ عبدالستار، جامع مسجد حضوری دربار پیر موہلن شاہ صاحبزادہ حافظ محمد اصغر رضا، جامع مسجدجمال مصطفی شمع چوک دوسہرہ گراؤنڈ مولانا کرامت علی نقشبندی، جامع مسجدنوری محلہ مچھلی فارم مولانا سید غلام دستگیر شاہ، جامع مسجدیک مینار والی طارق روڈ مولانا ظفر اقبال سیالوی،جامع مسجدگلزار مدینہ بھکھی روڈ مولانا قاری خلیل الرحمن قادری، جامع مسجدارشاد بی بی محلہ مچھلی فارم مولانا قاری محمد الیاس، جامع مسجداویسیہ جوئیانوالہ موڑڈاکٹر علامہ عبدالشکور اویسی،جامع مسجدحنفیہ جوئیانوالہ موڑ علامہ محمد یوسف القادری، جامع مسجدسلطانیہ غازی مینارہ حافظ محمد عثمان، جامع مسجدنور گھنگ روڈ مولانا قاری محمد عیسیٰ، جامع مسجدمحمدیہ رضویہ علامہ محمد سعید خواجہ، جامع مسجدفیضان میلاد رانا عبدالسمیع والی ہاؤسنگ کالونی مولانا حسنین مدنی، جامع مسجدغوثیہ اقبال پارک صاحبزادہ قاری عابد حسین قادری، جامع مسجدجامع مسجد کینال کوارٹرز مولانا علامہ ہاشم علی نظامی، جامع مسجد حنفیہ غازی مینارہ قاری محمد جاوید برقی،جامع مسجدرحمانیہ رحمان پورہ حافظ فاروق ، جامع مسجدنبی پورہ مولانا غلام قاسم صابر، جامع مسجد یارسول اللہ صوفی برکت ٹاؤن جنڈیالہ روڈ مفتی محمد اشرف قادری، جامع مسجدمدینہ محلہ ہنجرانوالہ صاحبزادہ مولانا محمد نور الحسنین سیالوی، جامع مسجدمدینہ مارکیٹ پروفیسر یار محمد سیالوی، جامع مسجدمصطفی جامع اسلامیہ مدینۃ العلم عقب نشیمن پارک مولانا مہدی علی منتظری، جامع مسجدامام بارگاہ کلاں مین بازار مولانا سید ہادی الحسینی، امام بارگاہ مائی حاجن محلہ ہنجرانوالہ مولانا عمران حیدری، امام بارگاہ گلستان زہرہ محلہ سلطان پورہ مولانا سید طاہر حسین شاہ، امام بارگاہ قصر عباس جنڈیالہ شیر خان روڈ سید ذیشان حسین بخاری، امام بارگاہ دربار حسین جناح پارک مولانا عمران عباس مظاہری، علی مسجد محلہ جہانگیر آباد مولانا الطاف حسین آف میلسی ،امام بارگاہ قصر بتول کھوکھر ٹاؤن مولانا محمد شریف اصغر ، امام بارگاہ کوٹ حسین گوجرانوالہ روڈ ، امام بارگاہ شان حسین مولانا سید انتصار کاظم نجفی، امام بارگاہ باب العلم جمیل ٹاؤن مولانا محمد جعفر باجوہ نمازعید پڑھائیں گے۔
تازہ ترین