• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کے درجہ چہارم کے 29 کنٹریکٹ ملازمین مستقل،نوٹیفکیشن جاری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)حاجی نواز چوہان ،چیئرمین گورننگ باڈی واسا/ جی ڈی اے گوجرانوالہ نے واسا کے درجہ چہارم کے 29 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس ملازمین کی عید کی خوشیاں مزید دوبالا ہو گئیں ۔
تازہ ترین