• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ مختلف شہر وں میں عید الفطر کی نما ز کے اوقا ت

سیالکوٹ سےنمائندہ جنگ کےمطابق 7بجکر30منٹ پرجامع مسجد المہتاب کچا شہابپورہ، جامع مسجد یارغار کلووال، جامع مسجد چکرالہ، جامع مسجد صوفی صابر والی لاڈو پنڈی، جامنع مسجد سید انا فاروق اعظم چونگ پور، جامع مسجد کوٹلی رنجھناں، جامع مسجد داتا الہجویری مچھرالہ، جامع مسجد پیر سبز، جامع مسجد گلزار مدینہ، جامع مسجد حضرت عثمان غنی، موضع ہرناہ،صبح7بجکر45منٹ پرمرکزی جامع مسجد توحید آباد، جامع مسجد شاہ سیداں والی مشرقی، جامع مسجد رجمنٹ بازار، جامع مسجد تاجدار سدرھا شریف چنوں موم، جامع مسجد کوبے چک، جامع مسجد عابد شہید پکی کوٹلی، جامع مسجدحنفیہ غوثیہ بھڈال، جامع مسجد مدینہ حسن والا، جامع مسجد نور مدینہ ماچھی کھوکھر، جامع مسجد قادری، مرکزی جامع مسجد گوندل، جامع مسجد عثمانیہ میانہ پورہ،جامع مسجد وڈیاں والا بھاگووال روڈ، جامع مسجد صوفی پورہ، جامع مسجد نظام پورہ، جامع مسجد جھنڈو، جامع مسجد منڈیالہ، جامع مسجد لنگڑیالی، جامع مسجد چپراڑ، جامع مسجد نور مدینہ شفیع دہ بٹھہ، جامع مسجد کنگرہ، جامع مسجد مولوی امام دین رائے پور، جامع مسجد کنندن پور، جامع مسجد چھانگے، جامع مسجد حنیفہ غوثیہ ڈھللے والی، گلزار مدینہ تورن وال، جامع مسجد اکثیٰ میمو جوئیہ، جامع مسجد اقبال کوٹلی لوہاراں مشرقی، جامع مسجد گلزار مدینہ چک کریم، جامع مسجد حکیما والی کوٹلی لوہاراں مشرقی، جامع مسجد لوہاراں چوک والی جبکہ منڈہیر شریف سیداں، مرکزی جامع مسجد ڈونگا باغ، جامع دارلعلوم دو دروازہ، جامع تاجدار مدینہ شہابپورہ، جامع نعمانئی شہاپورہ،جامع حنیفہ غوثیہ صدر بازار، جامع مسجد رحمت الہیٰ ،جامع مسجد خضرا جھلکی، جامع مسجد سلطاینہ ڈھیلے، جامع مسجد رحمت العالمین، نیا عدالت گڑھا، جامع مسجد انوار مدینہ سیالکوٹ، مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ چھاونی سلہریاں، مدرسہ انوار القران اگوکی، جامع قادریہ جموں روڈ، جامع مسجد توپ خانہ بازار کینٹ، جامع مسجد بہادر پورہ ہیڈمرالہ میں نمازعید 8بجےاداکی جائیگی۔
تازہ ترین