• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کے زیر انتظام نماز عید کا بڑا اجتماع پولو گرائونڈ میں ہو گا

کراچی (    اسٹاف   رپورٹر) بلدیہ عظمی کراچی کے زیر انتظام شہر میں نماز عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع گلشن جناح (پولو گرائونڈ) میں منعقد ہوگا جہاں گورنر سندھ ، ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ،مختلف ملکوں کے سفارتکار، وفاقی و صوبائی وزراء، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، منتخب بلدیاتی نمائندے اور معززین شہر  نماز عید ادا کریں گے،نماز عید صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی، امامت کے فرائض مولانا محمد احمد سلیمی انجام دیں گے۔ 

تازہ ترین