• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بوہری کمیونٹی نے اتوار کو مصری کیلنڈر کے مطابق عیدالفطر منائی عیدالفطر کے  اجتماعات طاہری مسجد صدر، حیدری، پان منڈی میں منعقد ہوئے، جس میں بوہری کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعدازاں  ایک دوسرے کو مبارکباد دی ۔

تازہ ترین