• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے بچہ اور نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)  کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود شرف آباد میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے3سالہ بچہ احمد ولد اسد جاں بحق ہو گیا۔متوفی کی لاش کو اسپتال لایا گیا جہاں سے ورثاء بناء کارروائی کے لاش  لے گئے،سعید آباد تھانے کی حدود بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 8-aمیں مٹھائی کی دکان میں کرنٹ لگنے سے20سالہ مدثر ولد خالد جاں بحق ہو گیا،متوفی اسی دکان کا ملازم بتایا جاتا ہے۔

تازہ ترین