• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرپور : نماز عید الفطر کا بڑا اجتماع جنرل بس اسٹاپ عید گاہ میں ہوگا

نصرپور (نامہ نگار)  نماز عید الفطر کا بڑا اجتماع جنرل بس اسٹاپ عید گاہ میں ہوگا  جبکہ دوسرا مصری شاہ عید گاہنپر نماز منعقد کی جائے گی جنرل بس اسٹاپ عید گاہ میں مولوی تاج محمد قاضی مصری شاہ عید گاہ میں مولوی جبکہ حسینی امام بارگاہ می  غکام عباس جولو امامت کے فرائض انجام  دیں گے۔ عید الفطر کے موقع پر  نصرپور اور قرب و جوار میں نماز عید کی ادائیگی کے لئے شہر میں صفائی کا کام مکمل کردیا گیا ہے جبکہ امام بارگاہوں عید گاہوں اور مختلف مقامات کے راستوں کو صاف ستھرا کردیا گیا ہے۔  اس سلسلہ دونوں عید گاہوں میں شامیانے وغیرہ لگا دیئے گئے ہیں ۔

تازہ ترین