• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر : سرکاری افسران عید منانے کیلئے اپنے آبائی علاقوں کو روانہ

سکھر (بیورو رپورٹ) مختلف سرکاری محکموں میں فرائض انجام دینے والے افسران بھی عیدالفطر اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کے لئے آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئے۔ حکومت کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کے اعلان کے بعد وفاقی و صوبائی محکموں میں فرائض انجام دینے والے افسران عید اپنے رشتہ داروں، عزیز و اقارب کے ہمراہ منانے کے لئے آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئے۔ دوسری جانب انتظامی امور چلانے والے افسران بدستور اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ 

تازہ ترین