• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ بہاولپور پر ن لیگی رہنما کیہل داس کا اظہار افسوس

پڈعیدن (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن منارٹی ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری کیہل داس کوہستانی نے بہاولپور سانحہ پر اپنے گہرے دکھ و افسوس اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔سندھ کی اقلیتی برادری دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ غم میں برابر کی شریک ہے۔

تازہ ترین