• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری( نامہ نگار) ایس ایچ او محمد اسلم جمالی نے پولیس فورس کے ہمراہ نواحی گاوں کوٹ میر جان محمد میں قائم شراب کی بھٹیوں پر چھاپہ مار کر پانچ ہزار لیٹر شراب اور شراب کشید کرنے کا سامان برآمد کرتے ہوئے گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار تمام افراد کا تعلق ہندو کمیونٹی سے ہے۔بتایا جاتا ہے کہ اس گاؤں کے 80فیصد افراد شراب کشید کرتے ہیں۔

تازہ ترین