• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری:الخدمت کے تحت مستحقینمیں عید گفٹس کی تقسیم

ڈگری ( نامہ نگار)الخدمت فائونڈیشن ڈگری کے صدر اشرف علی خان قائم خانی نے الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت ڈگری میں رجسٹرڈ یتیم بچوں اور ان کی مدرز میں 92800 روپے نقد عیدی وکپڑے تقسیم کئے۔

تازہ ترین