• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگورجہ (نامہ نگار ) پریس کلب ہنگورجہ کا تعزیتی اجلاس پریس کلب کے صدر غلام حسین چانگ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اجلاس میں پنوعاقل سینئر صحافی عبدالمجید عباسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا  کہ عبدالمجید عباسی سندھ کا بہادر صحافی تھا جس نے ہمیشہ مظلوم عوام کے حقوق کے لئے قلم کے ذریعے  جدوجہد کی۔

تازہ ترین