• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ( نامہ نگار) ڈی پی او لسبیلہ ضیاء مندوخیل کی خصوصی ہدایت اور سی آئی اے پولیس حب کے ڈی ایس پی حاجی ملک عبدالستار رونجھو کی نگرانی میں پولیس تھانہ حب کے ایڈیشنل ایس ایچ او عبدالحق موسیانی نے گزشتہ دنوں حب کے علاقے گلشن امیر آباد میں اپنے بھائی اور والد سے مل کر اپنی بیوی 26 سالہ زرینہ پر تشدد کر کے اسے موت کے گھاڑ اتارنے والے زرینہ کے شو ہر علی حیدر ولد علی مراد گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم علی حیدر نے ابتدائی تحقیقات کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔۔

تازہ ترین