• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب : پو لیس کا سر چ آپر یشن ، 40مشتبہ افراد گرفتا ر

حب ( نامہ نگار) سٹی پو لیس کا شہر میں سر چ آپر یشن ، 40مشتبہ افراد گرفتا ر ۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر ضیا ء مند وخیل کی خصوصی ہد ایت پر گزشتہ روز ایس ایچ او حب سٹی عطا ء اللہ رونجھو نے پو لیس کی بھا ری نفری کے ہمر اہ حب کے مختلف علا قوں میں جر ائم پیشہ افراد کے خلا ف سرچ آپر یشن کر تے ہو ئے 40مشتبہ افراد گر فتا ر کر کے ان سے پو چھ گچھ شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین