• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کل چارروزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہونگے

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کل (منگل) کو چار روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ اپنے دورہ کے دوران روس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں توانائی ، سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے ۔

تازہ ترین