• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس114کے آر او کو تبدیل کیا جائے،ایم کیو ایم پاکستان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے صوبائی الیکشن کمیشن سے PS-114کے آر او سائیں بخش چنڑ کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ چند روز قبل حلقے کے 17 پولنگ اسٹیشن تبدیل کردیئے گئے جس سے ظاہر ہوتاہے کہ ڈی آر اواور آر اوحکومت سندھ کے کہنے پر چل رہے ہیں اور ایم کیو ایم (پاکستان) کے حق پرست امیدوار کو ہروانے کیلئے انتخابات سے قبل دھاندلی میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین