• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھاچھرو میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان ہلاک

اسلام کوٹ (نامہ نگار) تھر کی تحصیل چھاچھرو کے نواحی گاؤں مانجھی تڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 20سالہ نوجوان بیرم میگھواڑ ہلاک ہوگیا. نوجوان کراچی سے مزدوری کے بعد گھر آرہا تھا کہ گھر کے دروازے پر پہنچنے کے دوران آسمانی بجلی آگری اور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

تازہ ترین