• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اظہرعلی نےاپنےاعزاز میں شیڈول تقریب ملتوی کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ احمد پور شرقیہ کے باعث کرکٹراظہرعلی نےاپنےاعزازمیں لاہور میں ہونے والی تقریب ملتوی کردی ۔ اظہر علی کے اعزاز میں تقریب اتوار کی شب ہونا تھی ۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سانحے کے متاثرین کےغم میں برابرکاشریک ہوں۔منتظمین کو استقبالیہ تقریب کیلئے نئی تاریخ کا کہہ دیا۔

تازہ ترین