• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سابق ہاکی اولمپئنز متحرک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئن کے ترجمان قمر ضیاء نے قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کار کردگی کے بعد عید الفطر کے بعدسابق ہاکی اولمپئنز ، انٹر نیشنل کھلاڑیوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے،انہوں نے جنگ کو بتایا کہ وہ کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور کئی کھلاڑیوں نے رابطہ کر کے پی ایچ ایف کے خلاف اور قومی ہاکی میں بہتری کے لئے مثبت قدم اٹھانے پر زور دیا ہے جس کے بعد اگلے ہفتے اس حوالے سے اہم پیش رفت کی جائے گی۔

تازہ ترین