• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھل مگسی : مسلح افراد کی فا ئر نگ سے لیویز اہلکار ہلا ک

ڈ یر ہ مراد جمالی ( نا مہ نگا ر ) جھل مگسی کے علا قے میں مسلح افراد نے فا ئر نگ کر کے ایک لیویز اہلکار کو ہلا ک کر دیا ملزما ن فرار ہو نے میں کامیا ب ہو گئے لیویز نے ضررو ی کا رو ائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حو الے کر د ی واقع اس وقت پیش آا یا جب لیویز اہلکار اپنے بچو ں کے عید کے کپڑ ے بازار سے گھر کی طر ف لے جا ر ہے تھے لیویز کے مطابق جھل مگسی کے علا قے لیویز تھا مہ کی حددو میں پتر ی کے مقا م پر لیویز شاہنو از لاشار ی عید کی خر ید ار ی کر کے باز ار سے گھر کی طر ف جا ر ہا تھا کہ راستے میں پہلے سے گھا ت میں بیٹھے ہو ئے مسلح افراد نے جد ید اسلحہ سے فا ئر نگ شرع کر د ی جس کے باعث لیویز اہلکا ر موقع پر ہلا ک ہو گیا لیویز نے علا قے کی نا کہ بند ی کر د ی تا ہم کو ئی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی جب لا ش گھر پہنچی تو عید کی خو شیا ں ما تم میں بد ل گئی لیویز کے مطابق واقع کی وجہ پر انی دشمنی بتا ئی جا تی ہے۔

تازہ ترین